سردہوائیں جلد سے اس کی نمی چراکر اسے بے جان اوردکھابنادیتی ہیں ،ایسے میں آپ کو اپنی خوبصورتی کوبچانے کیلئے مہنگی بیوٹی پروڈکٹس اورپارلرکاسہارالیناپڑتاہے ۔یہ مہنگے پروڈکٹس آپ جلد کوسردہواو¿ں... Read more
واشنگٹن: ایک تازہ تحقیق سے معلوم چلا ہے کہ جو لوگ زیادہ کام کرتے ہیں ان کو فالج ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے پانچ لاکھ افراد کا تجزیہ کیا گیا۔ لینسٹ میڈیکل جرنل میں شائع رپورٹ... Read more
امریکہ میں سائنس دانوں نے ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ حاصل کر کے اس سے کاربن نینوفائبرز بنانے کا طریقہ دریافت کیا ہے۔ نینوفائبرز صنعت کاری میں کام آنے والا بہت کارآمد مواد ہے۔ شمسی توانائی سے... Read more
بریلی:خاتون ڈاکٹر کے چوری ہوئے اے ٹی ایم کارڈ سے ہزاروں روپئے نکالنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ حافظ گنج تھانے کے گاو¿ں ریچھا باشندہ راج کمار کے لڑکے راجیش شرما کو پولیس نے آج آ... Read more
رائے بریلی: اترپردیش میں رائے بریلی شہر کوتوالی علاقے میں معمولی تنازعہ کی وجہ سے پراپرٹی ڈیلر نے ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس اہلکار ایس پی سنگھ نے آج یہاں بتایا کی شہر کوتوالی... Read more



