کانپور: ایک درد ناک حادثے میں تھانہ گوند نگر میں کل صبح دو لڑکے جو آپس میں دوست تھے ۔ا ن کی ٹرین سے کٹ کر موت ہو گئی۔ موصول اطلاع کے مطابق ایف ایف ۶۱۵گجینی کے رہنے والے رام کرشن نے بتایا کہ... Read more
گورکھپور: شہر میں خواتین کے لئے آج سے گلابی ٹیمپو چلنا شروع ہو گیا۔ سہجنوا ںکے ہریکیش بہادر سنگھ پہلے شخص بن گئے ہےں۔ جنہوں نے گلابی ٹیمپوخرید کر ٹرانسپورٹ محکمہ میں اس کا رجسٹریشن کروایا ہے... Read more
حالت نازک ،ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے گولی نکالی کانپور:نوبستہ تھانہ حلقہ کے تحت بی پی سی پیٹرول پمپ کے نزدیک پیچھے سے آئے مسلح بدمعاشوںنے ایل آئی سی ملازمی کو گولی مار دی ۔ گولی لگنے سے وہ سڑک... Read more
لکھنو¿:دن بھر کی مشقت کے بعد جب انسان کو اس کی مزدوری ملتی ہے تو وہ اس سے اپنا پیٹ بھرتاہے۔ کچھ ایسا ہی ایک مزدور کے ساتھ ہوا۔ اس نے دن بھر مزدوری کی پھر شام میں پیٹ بھرنے کے لئے کچھ روپئے... Read more
لکھنو¿: سروجنی نگر علاقے میں مشتبہ حالت میں ایک ڈالاڈرائیور کی لاش اموسی گاو¿ں میں ملی لاش کے پاس اسکی گاڑی بھی کھڑی ملی گاو¿ں کے باشندوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔موقع پر پہنچی پولیس نے جائے... Read more



