گورکھپور:گولا کے نوجوان کے ذریعہ ترنگے کی بے حرمتی کی فوٹو فیس بک پر پوسٹ کرنے سے علاقے میںسنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے چھوٹے بھائی کو گرفتار کرتے ہوئے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے... Read more
کانپور: ایم ایس ایم ای کے ذریعہ فضل گنج واقع سوگندھ اور سورس وکاس کیندر پر پانچ روزہ تربیتی کیمپ دوشنبہ سے شروع ہوا۔ اس میں اگر بتی ، دھوپ بتی ، اور ہون سامگری والے بیس لوگ شہر اور آس پاس کے... Read more
مشتعل بھیڑ نے پولیس کے سامنے کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کانپور: کلیان پور تھانہ علاقے کی آواس وکاس کالونی تیز رفتار ڈمپر نے اسکول جا رہے ۸ برس کے معصوم کو کچل دیا۔ جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو... Read more
اب تک نہیں ہوسکی شناخت، باز پور علاقہ کا معاملہ لکھنو¿:کاکوری علاقہ میں دو شنبہ کی صبح ایک درخت سے لٹکتی ہوئی نوجوان کی لاش ملی۔ پولیس کو نوجوان کے پاس سے ایک خود کشی نامہ بھی ملا ہے۔ خود ک... Read more
لکھنو¿:حکومت کے خلاف انسداد یو پی زمینداری بندوبست ایکٹ میں ترمیم کے فیصلہ کے خلاف دلت مخالف قانون مورچہ کے کارکنان نے دو شنبہ کو گاندھی مجسمہ پر مظاہرہ کیا۔ پولیس نے اسمبلی میں بارانی اجلا... Read more



