لکھنو¿:موہن لال گنج علاقہ میں ٹینٹ کا کام دیکھ رہے ٹینٹ ہاو¿س کے الیکٹریشین کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔ پولیس نے بغےر پوسٹ مارٹم کے ہی لاش گھر والوں کے حوالے کردی۔ گوسائیں گنج کے شیخنا پور... Read more
لکھنو¿:مڑیاو¿ں علاقہ میں رہنے والے کچہری ملازم کی اہلیہ نے پھانسی لگاکر اپنی جان دے دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی طور سے بیمار چل رہی تھی اور اسی کے سبب اس نے خود کشی کی ہے۔ انسپکٹر م... Read more
لکھنو¿:پالی ٹیکنک کے سالانہ امتحان نتائج میں بدعنوانی ٹھیک نہ ہونے سے ناراض طلباءنے دو شنبہ کو پھر بانس منڈی چوراہا واقع ٹکنالوجی تعلیمی کونسل دفتر پر جم کر ہنگامہ کیا۔ نتائج میں گڑبڑی ٹھیک... Read more
چیف سکریٹری آلوک رنجن نے آئی ٹی سٹی، لکھنو¿ میٹرو وغےرہ کے کاموں کا لیا جائزہ لکھنو¿: چیف سکریٹری آلوک رنجن نے ہدایت دی ہے کہ۱۰۰ بستروں سے آراستہ زیر تعمیر اسپتالوں اور پچاس فیصد کام ہو چک... Read more
لکھنو¿:اتوار اور دو شنبہ کو دن میں بارش کے باوجود ریاست میں بجلی بحران کم نہیں ہوا۔ بارش کے سبب ریاست میں بجلی کی مانگ میں کچھ کمی ضرور آئی لیکن امس کے سبب دوپہر بعد مانگ میں پھر اضافہ ہو گ... Read more



