روم، 29 مارچ (ےو اےن آئی) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کورونا وائرس (کووڈ -19) ٹسٹ میں نگےٹو پائے گئے ہیں جبکہ ویٹیکن سٹی میں چھ افراد میں اسکے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ’دی کی... Read more
واشنگٹن ،29 مارچ (ےو اےن آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچ گئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ جان ہوپ کنگ... Read more
بیجنگ، 29 مارچ (ژنہوا) چین میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر 477 مریضوں کواسپتال سے ہفتہ کو چھٹی دے دی گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو بتایا کہ ملک میں اب تک اس سے متاثر 75 ہزار... Read more
نئی دہلی، 28 مارچ (ےو اےن آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی اترپردیش کی انچارج اورجنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے 21 دن کے لاک ڈاو¿ن کے دوران کھانے پینے ک... Read more
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے سماج کو صحت مند رکھنے کے لئے آیوش ڈاکٹروں کی تعریف کرتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ لوگوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے... Read more



