لکھنؤ(نامہ نگار)ریاست کے کابینی وزیر اعظم خاں کو جل سنستھان کا صدر بنائے جانے کے معاملہ کے سلسلہ میں داخل عرضی پر جسٹس امتیاز مرتضیٰ اور جسٹس ایس این شکلا نے اعظم خاں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)بنتھرا علاقہ میں رہنے والے ہر گووند کا قتل کسی اور نے نہیں بلکہ اس کی بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر کیا تھا۔ سروجنی نگر پولیس نے قتل کا راز فاش کرتے ہوئے ہر گووند کی بیوی... Read more
میں پھنسے ریا ست کے لو گوں کو محفو ظ واپس لا نے کیلئے مو ثر انتظام کریں۔ یہ اطلا ع دیتے ہوئے آج یہاں ریا ستی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے افسران کو ایسے لوگوں کی حفا ظت اور بچا... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی اور مقابلوں کے امتحانات کی تیاری کر رہے ایک طالب علم نے گزشتہ شب حسن گنج علاقہ میں پھانسی لگاکر جان دے دی۔ طالب علم نے پھانسی کیوں لگائی اس... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے آج کہاکہ ریاست کو اگر بینکوں کا ساتھ ملا تو مزید تیزی سے ترقی ہوگی۔ ریاستی حکومت ریاست میں بینکنگ کو فروغ دینے والے بینکوں کو ہر ممکن سہولیات... Read more



