نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے منگل کے روز اعلان کیا کہ 15 اکتوبر سے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) پر 2,000 روپے سے زیادہ کے پرسن ٹو مرچنٹ (صارف سے تاجر) لین دین پر 0.4 فیصد مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (ایم ڈی آر) لاگو ہوگا۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved