چین میں ایک 67 سالہ کسان نے مصنوعی ذہانت سے حاصل کیے گئے زرعی مشورے پر عمل کرتے ہوئے اپنی تقریباً 25 ایکڑ فصل کو نقصان پہنچا دیا۔ مصنوعی ذہانت کے معاون کی جانب سے کیڑے اور جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے تجویز کردہ طریقہ اختیار کرنے کے بعد اس کی فصل کا بڑا حصہ راتوں رات تباہ ہوگیا۔
![]()





