اسلام آباد : امریکا اور ایران کے مابین جنگ بندی کے بعد امن معاہدے پر تاریخی مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ دنیا بھر کی نظریں اسلام آباد پر‘ غیر ملکی وفود کی آمد شروع ہوگئی‘وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ‘ ریڈ زون سیل اور جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔







