واشنگٹن: ایران پر عائد ہونے والی نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کے اثرات عالمی منڈی پر نمایاں طور پر مرتب ہوئے ہیں جس کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نرخ گزشتہ کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے ہیں۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved