ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایڈیڈاس کے گروگرام واقع ’انڈیا ٹیک ہب‘ میں 50 فیصد ملازمین کی ہوئی چھٹی، 350 افراد کا روزگار ختم!
مختلف ریاستوں میں بارش اور طوفان کے الرٹ
ایران کا امریکی معاہدے کے تحت چلنے والے جہاز پر حملہ | آبنائے ہرمز میں بڑی کشیدگی! ایران نے امریکی جہاز پر میزائل اور ڈرون داغے؛ امریکی عملہ زخمی
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
سفارتی حل کیلئے تیار ہیں، قومی خودمختاری کا دفاع جاری رکھیں گے: عباس عراقچی
ٹرمپ اگلے ہفتے خلیجی رہنماؤں سے ایران کے حوالے سے مذاکرات کریں گے، امریکی نیوز ویب سائٹ
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا
لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے بنانے والی کمپنی ’پی این سی انفراٹیک‘ پر لگی 3 سال کی پابندی
ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی
سعودی عرب کا حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیل پر انحصار!
Home
Highlighted News
انجکشن سے بلڈ کولیسٹرول کی سطح میں کمی ممکن، تحقیق
انجکشن سے بلڈ کولیسٹرول کی سطح میں کمی ممکن، تحقیق
Posted By:
Admin
on:
July 04, 2020
Print
Email
امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ایک انجکشن کے ذریعے انسانی جسم میں بلڈ کولیسٹرول کی سطح کم کی جاسکتی ہے۔
امریکا میں موجود انٹرنیشنل سوسائٹی فور اسٹیم سیل ریسرچ کی سالانہ میٹنگ میں اس تجربے کے نتائج پیش کئے گئے۔
بندروں پر کئے گئے نوویل جین ایڈنگ تجربے میں یہ بات دیکھی گئی ہے کہ ان میں ایل ڈی ایل کی سطح اور ٹرائی گلیسرائیڈ کی سطح میں کمی ہوئی۔
تجربے میں سائنسدانوں نے بندروں میں موجود دو جین کو ناکارہ بنایا، جو دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتے ہیں، انسانوں میں بھی اسی طرح کے جین موجود ہوتے ہیں۔
یونیورسٹی آف شکاگو کے لیپیڈ کلینک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیکل ڈیوڈسن کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے دل کے امراض کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔
Tags:
blood
cholesterol
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
امریکی خاتون نے اتفاقی طور پر ریت سے ہیرا دریافت کرلیا
Next
جمال خاشقجی قتل، ترکی میں 20 سعودی شہریوں کیخلاف مقدمہ شروع
About the author
Admin
Related Articles
ایڈیڈاس کے گروگرام واقع ’انڈیا ٹیک ہب‘ میں 50 فیصد ملازمین کی ہوئی چھٹی، 350 افراد کا روزگار ختم!
September 17, 2026
مختلف ریاستوں میں بارش اور طوفان کے الرٹ
September 17, 2026
ایران کا امریکی معاہدے کے تحت چلنے والے جہاز پر حملہ | آبنائے ہرمز میں بڑی کشیدگی! ایران نے امریکی جہاز پر میزائل اور ڈرون داغے؛ امریکی عملہ زخمی
September 17, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved