یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا جائے گا: ایرانی اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی صورت حال پر واپس نہیں جائے گا، تاہم اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ایران بین الاقوامی قوانین یا عالمی بحری جہاز رانی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرے گا۔







