ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امریکا کا 1 اور ڈرون مار گرایا: ایران
ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیارحاصل کرنے نہیں دیں گے: ٹرمپ
دہلی-این سی آر میں سردی اور فضائی آلودگی دونوں عروج پر
آسٹریلیا میں لاکھوں سرخ کیکڑوں کی ساحل کی جانب سالانہ ہجرت شروع
منی پور میں زہریلی شراب پینے سے 11 افراد ہلاک، 300 سے زائد اسپتال میں داخل
میکسیکو کی فضاؤں میں پراسرار مخلوق کی پرواز، ڈائنوسار دور کے جانور کی واپسی کی قیاس آرائیاں
برازیل میں ننھا کچھوا ائیرپورٹ کے ٹیکسی وے پر براجمان، پروازوں کی روانگی رُک گئی
امریکی وسط مدتی انتخابات میں 45 کروڑ ڈالرز خرچ کرنا بے وقوفی تھی: ایلون مسک کا اعتراف
معلوم نہیں تھا کہ اسرائیلی سفیر امریکی فوج کے کمانڈر انچیف ہیں: عباس عراقچی
اتراکھنڈ: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی والدہ ساوتری دیوی کا انتقال، آخری رسومات کل ہریدوار میں ادا کی جائیں گی
Home
Highlighted News
لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیشقدمی تشویشناک ہے، جرمن وزیر خارجہ
لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیشقدمی تشویشناک ہے، جرمن وزیر خارجہ
Posted By:
Admin
on:
June 01, 2026
Print
Email
جرمن وزیر خارجہ Johann Wadephul نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی تشویشناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ تمام فریقین جنگ بندی کی طرف لوٹیں۔
برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں سے شہری ہلاکتیں اور انفرااسٹرکچر تباہ ہوا۔
ایویٹ کوپر کا کہنا تھا کہ تمام فریق جنگ بندی کا احترام کریں۔حزب اللّٰہ اسرائیل پر حملے بند کرے اور ہتھیار ڈالے۔
علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اہم پہاڑی اور نو سو سال پرانے تاریخی قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دو ہزار اسکوائر کلومیٹر پر مشتمل لبنان کے بیس فیصد علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
یو اے ای میں پیٹرول مہنگا کردیا گیا
Next
بندر نے درخت پر چڑھ کر نوٹوں کی بارش کردی
About the author
Admin
Related Articles
امریکا کا 1 اور ڈرون مار گرایا: ایران
November 21, 2026
ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیارحاصل کرنے نہیں دیں گے: ٹرمپ
November 21, 2026
دہلی-این سی آر میں سردی اور فضائی آلودگی دونوں عروج پر
November 21, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved