ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران کا دورانِ جنگ بندی فوجی تعداد بڑھانے، میزائل و ڈرون صلاحیت مزید مضبوط کرنے کا دعویٰ
متحدہ عرب امارات میں دو ہیومنائیڈ روبوٹس رشتۂ ازدواج میں منسلک
انشورنس کے بغیر پٹرول یا ڈیزل نہیں؟ سپریم کورٹ کا مرکز کو پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
جنتر منتر پر صفائی کارکنان کا زبردست احتجاج: سیپٹک ٹینک کی ہلاکتوں پر غم و غصہ
معاہدے پر دستخط کرنے کا یہ آخری موقع ہے، ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی
ایران کیساتھ آبنائے ہرمز کھلنے کا معاہدہ آج یا کل تک طے پا جائے
’میں کہیں نہیں جا رہا‘؛ ایرانی صدر نے استعفے اور اندرونی اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا
امریکی فوج نے ‘نئے اور منفرد’ طریقے استعمال کرتے ہوئے ایران پر حملہ کرنے کا مشورہ دیا
کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا مسالا دنیا کی بدبودار ترین غذاؤں میں شامل
دو ‘پیش گوئیاں سچ ہو گئیں، تباہ کن تصادم قریب ہے’، معروف نجومی کا دعویٰ
Home
Highlighted News
کورونا وائرس کی ویکسین کے آنے میں کئی ماہ لگیں گے: جو بائیڈن
کورونا وائرس کی ویکسین کے آنے میں کئی ماہ لگیں گے: جو بائیڈن
Posted By:
Admin
on:
November 10, 2020
Print
Email
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری کے بعد اس کے آنے میں بھی کئی ماہ لگیں گے۔
ایک بیان میں امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال کی منظوری سائنس کی روشنی میں ہونی چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ مستند ذریعے سے منظور ہونے والی ویکسین ہی عوام کے لیے قابلِ بھروسہ ہو گی۔کورونا ویکسین کی تیاری، جو بائیڈن کی سائنسدانوں کو مبارکباد
نو منتخب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ویکیسن کی اچھی خبر کے باوجود امریکا موسمِ سرما کے سخت دنوں سے گزرے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں اب بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہم سائنس کی پیروی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عوام ماسک ضرور پہنیں، اس سے ہزاروں زندگیاں محفوظ ہو سکتی ہیں۔
Tags:
corona vaccine
health
joe biden
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کملا ہیرس نے اپنے شوہرکی تصویر شئیر کی
Next
آئی پی ایل 2020: کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا فیصلہ: مداحوں کو ملے گی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت
About the author
Admin
Related Articles
ایران کا دورانِ جنگ بندی فوجی تعداد بڑھانے، میزائل و ڈرون صلاحیت مزید مضبوط کرنے کا دعویٰ
August 05, 2026
متحدہ عرب امارات میں دو ہیومنائیڈ روبوٹس رشتۂ ازدواج میں منسلک
August 05, 2026
انشورنس کے بغیر پٹرول یا ڈیزل نہیں؟ سپریم کورٹ کا مرکز کو پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
August 05, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved