مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی باپ بیٹے پر حملے اور گاڑی چھیننے کے شبے میں 15 سالہ اسرائیلی آبادکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ واقعہ رام اللہ کے قریب واقع گاؤں یبرود کے نزدیک پیش آیا تھا۔ جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔







