بیروت:اپنے نوزائیدہ بچے کی نیلے کپڑے میں لپٹی لاش ہاتھوں میں تھامے باپ حسین البعرینی شمالی لبنان کے عکار میں واقع قصبے فنیدق میں اپنے گھر کی طرف پیدل واپس آیا، جب اسے اپنی کاربچے کی لاش کے لینے کے بدلے گروی رکھنے پر مجبور کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved