جموں (محمد اشرف گنائی): راجوری کے دھرمسال تھانے میں درج ایف آئی آر نمبر 95/2026 کے تحت دہشت گردی ماڈیول کی مزید تحقیقات کے دوران پولیس نے تین افراد کے مبینہ طور پر کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکرِ طیبہ (ایل ای ٹی) سے منسلک لاجسٹک سپورٹ ماڈیول کا حصہ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ تینوں ملزمان کوٹ چروال کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔
![]()






