اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا۔ انہوں نے ایک بار پھر الزام عائد کیا کہ تہران دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved