ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
عراق سے امریکی فوج کا انخلا مکمل، ایران نے اپنی بڑی فتح قرار دے دیا
فرح خان نے پاپا رازیوں کو سلمان خان کی وارننگ یاد دلا دی
انسانوں کی جگہ لینے والے روبوٹس پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے: بل گیٹس کی تجویز
مصنوعی ذہانت کے اندرونی جذبات ، انسانی سلامتی کے لیے نئے خطرات
وزیراعظم مودی کی کیپٹن سمیت مچھّر کے اہل خانہ سے گفتگو؛ بہادری کی تعریف اور مدد کا یقین دلایا
لکشادیپ کے قریب ایرانی کشتی سے 3000 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد؛ پانچ پاکستانی گرفتار
کیپٹن سمیت مچھر کی مکمل کہانی: ہاتھوں اور سر پر چاقو کے گہرے زخم، بہتا ہوا خون
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے : سعودی ولی عہد
نیو جرسی میں طوفان کے بعد شارک سڑکوں پر تیرنے لگی
Home
Highlighted News
نائیجیریا: ٹینکر اور ٹرک میں ٹکر، 48 افراد، 50 مویشی ہلاک
نائیجیریا: ٹینکر اور ٹرک میں ٹکر، 48 افراد، 50 مویشی ہلاک
Posted By:
Admin
on:
September 09, 2024
Print
Email
نائیجیریا کی ریاست نائجر میں ایندھن کا ٹینکر ایک ٹرک سے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر اینجسی کے مطابق مسافروں اور مویشیوں کو لے جانے والے ٹرک اور ٹینکر میں ٹکر سے 50 مویشی بھی جل گئے۔
ٹرک اور ٹینکر کی ٹکر سے دھماکا ہوا جس نے دونوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ دیگر متعدد گاڑیاں بھی اس کی زد میں آ گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے ریسپانس ٹیموں کو جائے وقوع پر روانہ کر دیا ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی تدفین کی جائے گی۔
واضح رہے کہ نائجیریا میں ایندھن کے ٹینکر کے دھماکے اور حادثات عام ہیں، جس کی ایک وجہ سڑکوں کی خراب حالت ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بجرنگ پونیا کو جان سے مارنے کی دھمکی، واٹس ایپ پر پیغام بھیجا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی
Next
کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا
About the author
Admin
Related Articles
عراق سے امریکی فوج کا انخلا مکمل، ایران نے اپنی بڑی فتح قرار دے دیا
October 01, 2026
فرح خان نے پاپا رازیوں کو سلمان خان کی وارننگ یاد دلا دی
October 01, 2026
انسانوں کی جگہ لینے والے روبوٹس پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے: بل گیٹس کی تجویز
October 01, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved