ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات محض قیاس آرائیاں ہیں اور ایران ابھی کسی حتمی نتیجے یا فیصلے تک نہیں پہنچا۔









