اندور : اندور میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمٹیڈ (بی پی سی ایل) کی شکایت پر سات تاجروں کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved