xzسائنسدانوں نے ایک ایسا جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو بیک وقت فضا میں پرواز کرنے اور پانی کے اندر تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جسے مستقبل میں سمندری ماحول کی نگرانی، آبی حیات کے تحفظ اور تحقیقی سرگرمیوں کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved