کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا مسالا دنیا کی بدبودار ترین غذاؤں میں شامل
یہ مسالا اپنی منفرد خوش ذائقگی کی وجہ سے صدیوں سے جنوبی ایشیائی باورچی خانوں کا اہم حصہ چلا آ رہا ہے۔







