نئی دہلی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پیر کے روز الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے ‘اسپیشل انٹینسیو ریویژن’ (ایس آئی آر) کے دوران دہلی کے بیلا اسٹیٹ کے 727 رہائشیوں کے نام انتخابی ووٹر لسٹ سے حذف کر دیے۔ انہوں نے اس اقدام کو “ووٹ چوری کا ایک طریقہ” قرار دیا۔
![]()






