دنیا بھر میں نایاب نوادرات اور تاریخی دستاویزات کی اپنی الگ اہمیت ہے، تاہم ایک ایسا خط بھی موجود ہے جسے دنیا کا مہنگا ترین خط قرار دیا جاتا ہے۔ “بورڈو لیٹر” کے نام سے معروف یہ تاریخی خط اس وقت ایک گمنام سنگاپوری کلیکٹر کی ملکیت میں ہے، جبکہ ماہرین اس کی متوقع مالیت 50 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ قرار دیتے ہیں۔
![]()




