؛ خطے میں شدید کشیدگی
مشرق وسطیٰ کے پانیوں بالخصوص آبنائے ہرمز کو ایران نے بند کر رکھا ہے جب کہ امریکا نے ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے جس کے بعد ایک نئی پیشرفت صورت حال کو مزید سنگین بنادیا ہے۔








