امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ’ہرمز میں ایران کی ناک کے نیچے سے 100 ملین بیرل تیل نکالا‘۔ ان کے مطابق امریکی فوج نے 200 سے زائد آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو اس اہم بحری گزرگاہ سے بحفاظت گزارنے میں مدد فراہم کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved