امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی تیاریوں کے باعث تائیوان کو 14 بلین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی۔ امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ نے سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا اپنی فوجی ضروریات کے لیے اسلحہ محفوظ رکھنا چاہتا ہے۔








