تہران میں تقریب سے خطاب میں ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ دشمن اپنی فوجیں تیار کر رہا ہے لیکن ایرانی مسلح افواج کی بھی دشمن پر گہری نظر ہے،
ایرانی مسلح افواج نے دشمن کی نقل و حرکت پر چوکس انداز میں نظر رکھی ہوئی ہے،
ایرانی مسلح افواج کی جنگی تیاریاں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑھ رہی ہیں، دشمن اور اس کا ساتھ دینے والوں کی کسی بھی غلطی کا تباہ کُن جواب دیا جائےگا۔