ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے
اسرائیلی انتخابات کے نتائج جاری؛ نیتن یاہو اور اپوزیشن دونوں اکثریت سے محروم
امریکی فوج کے سینئر جنرل کی برطرفی کی وجہ
امریکا میں پرانے سامان کے ڈبوں سے دوسری جنگِ عظیم کے فعال دستی بم برآمد
ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا پہلے سے زیادہ غیرمحفوظ ہوگیا ہے: سابق امریکی صدر اوباما
ساٹھ گائیں کینیا سے ہوائی سفر کرکے لاگوس پہنچ گئیں
مکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا
آبنائے ہرمز میں عمان کے قریب بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
کیا بطور نگران وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے پاس ایران پر دوبارہ حملے کا اختیار ہے؟
Home
Highlighted News
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
Posted By:
Admin
on:
September 18, 2026
Print
Email
کیا آپ کو چائے یا کافی پینا پسند ہے تو یہ عادت عمر میں اضافے کے ساتھ دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع تحقیق میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد کی صحت کا جائزہ 43 سال تک لیا گیا۔
تحقیق میں یہ دیکھا گیا تھا کہ کیفین سے بھرپور کافی یا چائے پینے سے دماغی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں
اس تحقیق میں نرسوں کو شامل کیا گیا تھا اور ان سے غذائی عادات کی تفصیلات ہر چند سال میں اکٹھی کی گئیں۔
43 سال کے عرصے میں 10 ہزار سے زائد افراد میں ڈیمینشیا کی تشخیص ہوئی۔
طرز زندگی اور صحت کے عناصر کو مدنظر رکھنے پر دریافت ہوا کہ زیادہ کیفین والی کافی پینے سے ڈیمینشیا کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔
درحقیقت زیادہ کیفین والی کافی پینے سے دماغی تنزلی کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
اسی طرح چائے پینے سے بھی ایسے ہی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ اعتدال میں رہ کر دونوں مشروبات کا استعمال دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔
روزانہ 2 سے 3 کپ کافی جبکہ ایک سے 2 کپ چائے پینے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔
وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے
البتہ اس سے زیادہ مقدار میں کافی یا چائے پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں کوئی کمی نہیں آتی۔
تحقیق میں یہ ثابت نہیں کیا جاسکا کہ کیفین سے ڈیمینشیا کی روک تھام ہوتی ہے بلکہ ایک تعلق دریافت ہوا ہے۔
البتہ یہ بات واضح ہے کہ اعتدال میں رہ کر کافی یا چائے پینے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا
Next
35 منٹ کی تاخیر پڑی بھاری، ایئر انڈیا کے پائلٹ سمیت عملہ کے 8 اراکین کو 3 ماہ کے لیے کیا گیا معطل
About the author
Admin
Related Articles
سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
October 30, 2026
ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے
October 30, 2026
اسرائیلی انتخابات کے نتائج جاری؛ نیتن یاہو اور اپوزیشن دونوں اکثریت سے محروم
October 30, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved