بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سپر اسٹار سلمان خان بدستور لارنس بشنوئی گینگ کے نشانے پر ہیں۔
60 سالہ سلمان خان 1998ء سے اس بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہ کے ساتھ تنازع کا شکار ہیں، ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک بار پھر ان کا نام خبروں میں آ گیا۔









