ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی بار جب آپ نے کام تمام کرنا چاہا تو ایران پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا، کیا آپ دوبارہ قسمت آزمانا چاہتے ہیں توضرور آزمائیں، مگر محتاط رہیں، ہمارے بھی کچھ کام ادھورے ہیں۔







