دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہوا ہے، جس میں تقریباً 6.3 ارب ڈالر تقریباً 59 ہزار کروڑ روپے) مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے متاثر ہوئے ہیں۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی بھرپائی وہ اپنے فنڈ سے کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی چوری شدہ رقم کی بازیابی کی کوششیں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔









