نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان شروع ہونے پر ملک کے مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے ۔ رمضان المبارک کا مہینہ آج سے شروع ہوا ہے ۔ مسٹر مودی پانچ ممالک کے دورے کے تحت فی الحال امریکہ میں ہیں ۔
وزیر اعظم نے ایک سرکاری بیان میں کہا ” رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہو گیا ہے ، میری طرف سے مسلمانوں کو مبارکباد۔ انہوں نے کہا رمضان سے بھائی چارہ اور معاشرے میں ہم آہنگی کا جذبہ اور مضبوط ہو۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





