امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کا اہلکار پُراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس اور سیکرٹ سروس بدھ کو پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، واقعے میں خودکشی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved