ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اٹلی میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے 20 سال پرانی چوری شدہ پینٹنگ مل گئی
سائنس کی خاطر برطانوی سائنسدان 60 ہزار کھٹملوں کے ساتھ زندگی گزارنے لگا
’’کائنات میں ہم اکیلے نہیں‘‘:ناسا کے سابق خلانورد کا حیران کن انکشاف
اگر میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے نہ روکتا تو آج اسرائیل اور پورا مشرق وسطیٰ موجود نہ ہوتا: ٹرمپ
ایران جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے تیار، امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت کا امکان
دہلی میں ہوا کا معیار ’انتہائی خراب‘ زمرے میں، اے کیو آئی 365 سے متجاوز
ممبئی پر دہشت کا سایہ؟: بم سے اڑانے کی دھمکی؛ بمبئی ہائی کورٹ کے ساتھ ساتھ بی ایس ای اور امیتابھ بچن کا بنگلہ بھی نشانہ
جے ڈی وینس ایران جنگ سے متعلق فیصلوں کی ذمہ داری سے پیچھے ہٹنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں: ڈیموکریٹ سینیٹر عبدالسید
ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب
نئی دہلی کے مشہور غفار مارکیٹ میں ہولناک آتشزدگی؛ پوری پلازہ کی دکان میں لگی آگ !
Home
Highlighted News
اسرائیلی صحافیوں کا تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
اسرائیلی صحافیوں کا تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
Posted By:
Admin
on:
August 14, 2025
Print
Email
اسرائیلی صحافیوں نے غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
غزہ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف اسرائیلی صحافی مظاہرین کا کہنا تھا کہ سچ دفنانے کے لیے صحافیوں کو دفن کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے ’غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی‘ کی تحریر والے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
اسرائیلی صحافیوں نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ کے صحافیوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے اتوار کو غزہ میں صحافیوں کے کیمپ پر بمباری میں خلیجی چینل کے صحافیوں سمیت غزہ کے چھ صحافیوں کو قتل کیا تھا۔
اسرائیلی فوج 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 200 سے زائد صحافیوں کو قتل کر چکی ہے.
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
پنجاب پولیس نے لارنس بشنوئی گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا
Next
فلم میں حقیقی گینگسٹر کے ساتھ کام کیا، کافی خوفزدہ تھی، بھاگیہ شری
About the author
Admin
Related Articles
اٹلی میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے 20 سال پرانی چوری شدہ پینٹنگ مل گئی
November 07, 2026
سائنس کی خاطر برطانوی سائنسدان 60 ہزار کھٹملوں کے ساتھ زندگی گزارنے لگا
November 07, 2026
’’کائنات میں ہم اکیلے نہیں‘‘:ناسا کے سابق خلانورد کا حیران کن انکشاف
November 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved