ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
اہم معلومات: کاغذی کپوں میں چائے، کافی یا سوپ پینے سے گریز کریں
لکھنؤ میں دن کے وقت اندھیرا، کئی علاقوں میں بارش؛ محکمہ موسمیات کا الرٹ
ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، ایران نے خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر کردیا
نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
اعظم گڑھ: بیوی، بیٹے اور دو پجاریوں کے قتل کا ملزم انکاؤنٹر میں ڈھیر، دو بچیاں بحفاظت بازیاب
ہندوستان میں بنگلہ دیش کے نئے ہائی کمشنر ہوں گے اسد عالم سیام، نئی دہلی نے دی منظوری
یو پی ایف ایس ڈی اے کی جانب سے 5 اضلاع میں کھانے پینے کے 7 مراکز کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش
شالیمار باغ مسجد کی مسماری | دہلی کے شالیمار باغ میں آدھی رات کو مسجد پر بلڈوزر
سعودی عرب نے اپنی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر آپریشنز دوبارہ شروع کردیے
Home
Highlighted News
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 5 شہری شہید
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 5 شہری شہید
Posted By:
Admin
on:
September 22, 2025
Print
Email
لبنان کے جنوبی حصے میں ہونے والے اسرائیلی ڈرون حملے سے 5 شہری شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے میں مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے ایک رکن بھی شہید ہوئے۔
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے 3 بچے امریکی شہری تھے جبکہ حملے میں انکی والدہ بھی زخمی ہوئی ہیں۔
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
لبنان کی حکومت نے اسرائیلی حملے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملہ لبنانی شہریوں کے خلاف جرم ہے۔
لبنانی وزیرِاعظم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایک نیا قتل عام شروع کردیا ہے۔
لبنان کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملے کے دوران ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا، جس میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
جی ایس ٹی کی نئی شرحیں آج سے لاگو ہوئیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ اقدام ہندوستان کی ترقی کو تیز کرے گا
Next
بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان حکومت کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب
About the author
Admin
Related Articles
ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
September 23, 2026
اہم معلومات: کاغذی کپوں میں چائے، کافی یا سوپ پینے سے گریز کریں
September 23, 2026
لکھنؤ میں دن کے وقت اندھیرا، کئی علاقوں میں بارش؛ محکمہ موسمیات کا الرٹ
September 23, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved