کولکاتہ: مغربی بنگال کے مدرسہ تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ نے ریاست بھر کے تمام سرکاری، امداد یافتہ اور تسلیم شدہ مدارس میں کلاسوں سے پہلے اسمبلی کے دوران “وندے ماترم” گانے کو لازمی قرار دیا ہے۔ اس ضمن میں ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved