برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے کہا کہ ایران جنگ عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع کیا گیا تنازع ایک غلطی تھی جس کے عالمی سطح پر معاشی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
![]()







