واشنگٹن / منامہ: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے فوجی نقصانات کے بعد امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے بعض فوجی اڈوں اور تنصیبات کے مستقبل پر غور کر رہا ہے جبکہ کچھ فوجی اثاثے دیگر مقامات پر منتقل کرنے کی تجاویز بھی زیرِ بحث ہیں۔





