آسٹریلیا کے ایک شہری نے اپنی غیرمعمولی صوتی صلاحیت کے باعث دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں انہیں انسانی تاریخ کی بلند ترین آواز نکالنے والے شخص کے طور پر عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ 58 سالہ جوزف میک گرل بیٹ اپ نے ایسی طاقتور آواز پیدا کر کے نیا عالمی سنگِ میل قائم کیا جو شدت کے اعتبار سے جیٹ طیارے کے اڑان بھرنے یا ہنگامی گاڑیوں کے سائرن کے برابر سمجھی جاتی ہے۔
![]()





