تہران: ایران کے سینئر رہنما اور امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دباؤ، دھمکیوں اور طاقت کے استعمال کا دور گزر چکا ہے۔






