انشورنس کے بغیر پٹرول یا ڈیزل نہیں؟ سپریم کورٹ کا مرکز کو پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
جسٹس سنجے کرول اور جسٹس پرشانت کمار مشرا پر مشتمل بنچ نے ٹول پلازوں پر لمبی قطاروں کی وجہ سے سڑک حادثات اور ٹریفک جام کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا۔






