امریکی ملبوسات کی کمپنی نے حال ہی میں وی 5.0 ہیرک شرٹ کے نام سے ایک نئی ٹی شرٹ متعارف کروائی ہے، جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے روزانہ استعمال کرنے کے باوجود 30 دن تک بغیر بدبو کے پہنا جا سکتا ہے اور دھونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved