برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت محض بیانات تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اسے عملی اقدامات کے ذریعے ثابت کرنا ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار برطانوی وزیراعظم نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے گفتگو میں کیا اور اس بات پر زر دیا کہ کرتے ہوئے برطانیہ کو ناانصافی کے مقابلے میں انصاف کا ساتھ دینا ہوگا۔









