امریکا کی جانب سے اپنی آبدوز پکڑے جانے سے انکار پر ایرانی پاسداران انقلاب نے اس کی مکمل ویڈیو جاری کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز امریکا کی آبدوز کو آبنائے ہرمز سے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved