بالی وڈ اداکار سلمان خان نے گاڑی کے نیچے مداح کا پاؤں آنے پر اپنے ڈرائیور پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

سلمان خان نے حال ہی میں ممبئی میں ایک تہوار میں شرکت کے لیے مہاراشٹرا کے وزیر آشیش شیلار کی رہائش گاہ پہنچے۔
اداکار کو دیکھ کر ان کی مداح گاڑی کے گردجمع ہو گئے جس کے نتجے میں ایک مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آگیا۔
اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان خان کو گاڑی میں بیٹھا اور اپنے ڈرائیور پر غصہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
Salman Bhai looses his cool at the driver after a fan's foot comes under the car. 🤯🔥
Bhai immediately notices the situation and reacts. 🙏🏼 pic.twitter.com/QecMOSuesK
— Mohammed Sohail ♐ (@ItsSohailM) September 18, 2026







