ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
خلا میں روبوٹ نے خلابازوں کی مدد کے بغیر اینٹینا کا حصہ تیار کرلیا
ایران؛ نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
دل کے مریضوں کے لیے طویل نیند خطرے کی علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
ایرانی فوج کا امریکی ’لوکس‘ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
پچاس لاکھ گلاب جامن، گھڑ دوڑ اور ہیلی پیڈ کا انتظام، رکن اسمبلی کی بیٹی کی شاہانہ شادی کے چرچے
روس جوہری ہتھیاروں سے لیس سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کیلئے تیار
یوپی: آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر ٹرک اور اسکول بس میں خوفناک تصادم، چار طلبہ ہلاک، 32 زخمی
یہ صرف تمباکو نوشی نہیں، روزمرہ کی یہ عادتیں بھی آپ کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
اکھلیش یادو کا فیس بک پیج معطل، میٹا پر اٹھے سنگین سوالات، سماج وادی پارٹی نے کیا بیان جاری
روس نے 24 گھنٹوں میں یوکرین پر کیے 843 حملے
Home
تفریح
Entertainment
اکشے ’ہاوس فل 4‘ کے ساتھ مداحوں کو ہنسانے کیلئے تیار
اکشے ’ہاوس فل 4‘ کے ساتھ مداحوں کو ہنسانے کیلئے تیار
Posted By:
Admin
on:
July 10, 2018
Print
Email
بولی وڈ اداکار اکشے کمار کی کامیڈی فلم سیریز ہاؤس فل کی چوتھی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔
اداکار نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ انہوں نے بوبی دیول اور ریتیش دیش مکھ کے ساتھ اس فلم کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔
اکشے نے اس ٹویٹ کے ساتھ اپنی، بوبی دیول اور ریتیش دیش مکھ کی تصویر بھی شیئر کی۔
یاد رہے کہ اکشے اور ریتیش تو اس سیریز کی تمام فلموں کا حصہ رہے جبکہ بوبی دیول کی یہ پہلی ہاؤس فل فلم ہوگی۔
اس فلم میں کریتی سنن اور جونی لیور بھی کام کرتے نظر آئیں گے، جبکہ فلم کی ہدایات ساجد خان دے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ ساجد خان نے اس سیریز کی پہلی دو فلموں کی ہدایات بھی دی، تاہم تیسری فلم کی ہدایت کاری ساجد فرحاد نے کی تھی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کرناٹک: جب 3 سال کے بچے نے دلوائی باپ کو سزا ، کورٹ نے 13 دن میں سنایا فیصلہ
Next
غار میں پھنسے نوجوان کھلاڑیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا
About the author
Admin
Related Articles
خلا میں روبوٹ نے خلابازوں کی مدد کے بغیر اینٹینا کا حصہ تیار کرلیا
November 24, 2026
ایران؛ نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
November 24, 2026
دل کے مریضوں کے لیے طویل نیند خطرے کی علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
November 24, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved