ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امریکی ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ، کیا ٹرمپ واقعی ایران پر حملے روک دیں گے؟
ایران کے ’زیر زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے جنگ بندی کو ’ڈھونگ‘ قرار دے دی
اکشے کمار رئیل اسٹیٹ سے بھی منافع کمانے لگے، کروڑوں کے اپارٹمنٹس بیچ دیے
طلاق کیلئے بیوی کی درخواست، غصے سے بے قابو شخص نے اپنا ہی گھر مسمار کر دیا
صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل کالا نمک قدرتی خزانہ قرار
امریکی اداکار جیمز ہینڈی گرل فرینڈ کے بیٹے کے ہاتھوں چاقو سے قتل
برطانیہ میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد خوشگوار موسم کی پیشگوئی
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ پر لگی آگ دعوؤں سے زیادہ تباہ کُن نکلی
کرناٹک حکومت میں پریانک کھڑگے بنے وزیر داخلہ
Home
Highlighted News
ایران میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جاں بحق اور 16 افراد اندھے ہو گئے
ایران میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جاں بحق اور 16 افراد اندھے ہو گئے
Posted By:
Admin
on:
October 03, 2018
Print
Email
تہران : ایران میں زہریلی شراب پینے سے کم سے کم 42 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد بینائی سے محروم ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایران حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے زہریلی شراب پینے سے 16 افراد بینائی سے محروم ہوگئے جبکہ 170 افراد کو ڈائلیسس کروانا پڑا۔
ایران میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران کم سے کم 460 افراد کو شراب نوشی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ایران میں شراب غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں بڑے پیمانے پرشراب کی خرید وفروخت کا کاروبار تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
یاد رہے کہ یکم اگست 2014 کو ایران میں شراب نوشی کے تدارک اور شراب پینے والوں کی بحالی کے لیے سرکاری سطح پر پہلے سینٹر کا افتتاح کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ایران میں 1979 میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد سے ملک میں شراب نوشی پر پابندی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کراچی میں ایک بار پھربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
Next
جسٹس رنجن گوگوئی بنے ہندوستان کے 46 ویں سی جے آئی، صدر جمہوریہ نے دلایا حلف
About the author
Admin
Related Articles
امریکی ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ، کیا ٹرمپ واقعی ایران پر حملے روک دیں گے؟
June 05, 2026
ایران کے ’زیر زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، ٹرمپ
June 05, 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے جنگ بندی کو ’ڈھونگ‘ قرار دے دی
June 05, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved