ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایم آئی فائیو کے سربراہ نے مصنوعی ذہانت کو برطانیہ کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
جرمنی: لڑکی کو ہراساں کرنے والے روبوٹ کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
سلمان خان نے باپ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
منی لانڈرنگ کے الزام میں بینک آف امریکہ پر 1.2 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد
’کیا ان کا گناہ ترنگا لہرانا تھا؟‘ سورو داس اور آشوتوش رانکا کو 5 روزہ عدالتی حراست میں تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
ممتا بنرجی پر حملے کی کوشش! ‘بوا’ کہہ کر قریب آئی خاتون نے چاقو نکال لیا
تہران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے شواہد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایلون مسک مڈٹرم الیکشن کیلئے ریپبلکن پارٹی کے سب سے بڑے مالی معاون بن گئے
برطانیہ میں بچوں کے روایتی خاندانی نام پیچھے رہ گئے، خان، احمد، علی اور حسین کی مقبولیت میں اضافہ
=امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ زیادہ آگے بڑھ گیا
Home
Highlighted News
اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی
اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی
Posted By:
Admin
on:
November 02, 2022
Print
Email
سون بھدر: اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع کے پیپرکھنڈ علاقے میں بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر ہوگئی۔ اس حادثے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں میں سے سات کی حالت نازک ہے اور انہیں ضلع اسپتال ریفر کر دیا گیا ہے، جب کہ باقی کا علاج کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں کیا جا رہا ہے۔
معلومات کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی رات دیر گئے اس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ بس چھتیس گڑھ کے امبیکاپور سے وارانسی-
امبیکاپور روڈ پر سون بھدر کے رینوکوٹ جا رہی تھی۔ بابھانی تھانے کے ایس ایچ او منوج کمار سنگھ نے بتایا کہ ٹرک اتر پردیش کے فرخ آباد سے اڈیشہ جا رہا تھا۔
کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی) کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجن سنگھ نے بتایا کہ زخمیوں میں سے سات کی حالت نازک ہے اور انہیں ضلع اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
یوکرین، جنگ میں آیا نیا ٹوئسٹ، 87 ہزار رضاکار میدان جنگ میں
Next
شاہ رخ خان کی 57 ویں سالگرہ ، فلم پٹھان کا ٹیزر جاری
About the author
Admin
Related Articles
ایم آئی فائیو کے سربراہ نے مصنوعی ذہانت کو برطانیہ کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
October 14, 2026
جرمنی: لڑکی کو ہراساں کرنے والے روبوٹ کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
October 14, 2026
سلمان خان نے باپ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
October 14, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved